٭ نوٹ: اردو لکھنے کیلئے آپ کے کمپیوٹر یا موبائیل میں اردو کی بورڈ ہونا لازمی ہے۔
حلف نامہ برائے طالب العلم / طالبہ
.میں عہد کرتا ہوں / کرتی ہوں کہ تمام احکام شرعیہ و اسلامی فرائض کی پابند رہونگا /رہونگی *
.شرعی پردے کی پابند رہوں گی اور اپنی تمام تروتوجہ حصول علم پر مرکوز رکھوں گی *
.اسباق میں پابندی سے حاضری اور چھٹی کی صورت میں درخواست دونگا / دونگی ورنہ چھ دن مسلسل غیر حاضری کی صورت میں جامعہ خارج کرنے کا مجاز ہوگا *
.روز مرہ کے اسباق ، تکرار و مطالعہ کے اوقات کا شدت سے پابند رہونگا / رہوں گی ، گھر کے لئے دیا گیا کام پابندی سے کروں گا / کروں گی *
.لڑائی جھگڑے اور بد اخلاقی سے اجتناب کروں گا / کروں گی *
.اپنے تمام چھوٹے بڑے معلمین/ معلمات کا احترام کروں گا / کروں گی اور کسی قسم کی شکایت کا موقع نہیں دوں گا / دوں گی *
.سال کے دوران جو قواعد و ضوابط جامعہ کی طرف سے جاری ہوں گے ان کی پابندی کروں گا / کروں گی *
.یونیفارم کے لئے دو جوڑے کپڑے اور اسکارف بناؤں گی *
.کسی غیر محرم کے ساتھ آنے جانے کا ملاقات کا اصرار نہیں کروں گا /نہیں کروں گی *
.جامعہ ریاض الجنۃ للبنین والبنات کو مادر علمی سمجھ کر اس کی تعلیمات اور اصولوں کی پابند اور وفادار رہوں گا / رہوں گی *
.اللہ تعالی مجھے اس عہد کو وفا کرنے کی توفیق دے (آمین) *
حلف نامہ برائے والد / سرپرست
.میں نے مندرجہ بالا حلف نامہ اور قواعد و ضوابط بغور پڑھ لیئے *
.جوکہ میرا /میری بیٹھی/بیٹھا ہے ان پر کارہنے کا عہد کرتا ہوں *
.جامعہ ریاض الجنۃ للبنین والبنات کو اپنا ادارہ سمجھ کر اس کے اصولوں پر سختی سے کاربندرہوں گا / رہوں گی *
.طالب العلم کے خورد ونوش کے اخراجات خود برداشت کروں / کروں گی اور مقررہ وقت سے پہلے ادا کروں کا / کروں گی *
.میری بیٹی کی آمد و رفت اور ملاقات صرف محرم رشتہ دار ہی کریں گے *
.سال کے دوران جامعہ کے جاری کردہ قواعد و ضوابط کا پابند رہوں گا / رہوں گی۔ اور حسب استطاعت مالی تعاون بھی کروں گا / کروں گی *
.مدرسے کو دیا ہوا فیس کسی صورت واپس نہیں لوں گا / لونگی ۔ طالب العلم / طالبہ کو جامعہ میں چار سال مکمل ہونے سے پہلے نہیں نکالوں گا / لونگی *
.طالب العلم / طالبہ کا مدرسے سے بھاگنے کی صورت میں ادارے کو ذمہ دار نہیں ٹہراؤں گا / ٹہراؤں گی *